ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے درمیان 12سال بعد علیحدگی

Share

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں آرہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جانب سے خبروں کی نہ تصدیق کی گئی اور نہ ہی تردید کی گئیخیال رہے کہ چند روز پہلے ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ ’ٹوٹے دال کہاں جائیں؟ اللہ کی تلاش میںیاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شعیب اور ثانیہ کا 4 سالہ بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے

Check Also

دہلی میں 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پارلیمنٹ پر حملے کی وارننگ موصول

Share بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں آج صبح 9 اسکولوں کو بم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *