اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Share

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں انہیں انسداد دہشتگردی عدالت پہنچایا گیا تھا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ اعظم سواتی کا مزید جسمانی ریمانڈ کیوں چاہیے؟ کوئی ثبوت دیں، اعظم سواتی سے کیا اسلحہ برآمد ہوا ہے؟ کچھ تو بتائیں؟عدالت میں پراسیکیوٹر راجا نوید نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔پراسیکیوٹر راجا نوید نے کہا کہ اعظم سواتی نے کارکنان کو اکسایا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …