جنوبی وزیرستان: تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

Share

جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قتل کی وجہ بھتہ خوری ہوسکتی ہے،کچھ عرصہ سے بھتہ خور تاجروں سے رقم مانگ رہے ہیں۔

دوسری جانب پشاور کے علاقہ تہکال میں نامعلوم افراد پولیس چوکی پر 2دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، حملے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

Check Also

جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا

Share شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبد المالک میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے فائرنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *