سوات میں توہین مذہب کے الزام پر سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

Share

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سوات کے علاقے مدین میں ایک مقامی سیاح کو قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے آگ لگا کر ہلاک کردیا تھا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …