کین ولیمسن سینٹرل کنٹریکٹ اور وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار

Share

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کے بعد ولیمسن مکمل سیزن کے لیے دستیابی سے آزاد ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ نہ لینے کے باوجود ولیمسن نیوزی لینڈ کرکٹ کو دستیابی کے لیے پرعزم ہیں۔رپورٹس کے مطابق کین ولیمسن جنوری میں نیوزی لینڈ کو سمر سیزن کے دوران دستیاب نہیں ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 میچز اور پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کے لیے دستیاب ہوں گے

Check Also

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول …