پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

Share

پی سی بی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بابراعظم قومی ٹیم کے بااختیار کپتان ہیں۔

Check Also

ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے

Share فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اسپین کے دو کھلاڑیوں کو ان کے آبائی …