بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، رینجرز نے گرفتار کرلیا

Share

پاکستان رینجرز (پنجاب) نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز نے سلیمانکی کے سرحدی علاقے میں بھارتی باشندے کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پاکستان رینجرز کے انسداد اسمگلنگ آپریشن جاری ہے، پاکستان رینجرز نے بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسمگلر کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا

Check Also

جنوبی کوریا کی سابق خاتون اول کو 20 ماہ قید کی سزا

Share جنوبی کوریا میں ایک عدالت نے سابق خاتون اول کم کیون ہی کو بدعنوانی …