انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا

Share

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔نیا ساؤنڈ ٹریک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بجایا جائے گا

Check Also

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا

Share ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر …