کرکٹ بورڈ کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

Share

پاکستان کرکٹ کےچیئرمین محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پِچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پِچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا، انٹرنیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری مقامی کیوریٹرز کو تیار کرنا بھی ہوگی۔پِچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے غیرملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ ہوا ہے، انٹرنیشنل پِچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے اشتہار بھی دیا تھا اور اب غیرملکی کوچز کے بعد پِچ ایکسپرٹ بھی غیرملکی ہوگا

Check Also

ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، محسن نقوی

Share پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اپنی ٹیم …