ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج

Share

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز صوابدیدای اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں۔اس حوالے سے درخواست گزر نے مؤقف اپنایا کہ انتظامی اختیارات چیف جسٹس صاحبان کے بجائے انتظامی کمیٹیوں کے پاس ہونے چاہئیں۔درخواست میں پانچ ہائی کورٹس کے رجسٹرار، صوبوں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …