نیوزی لینڈ کے 2جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک

Share

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔

رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی لینڈ پر 240 وہیل کے پھنسنے کی اطلاع ملی تھی. حکومتی مرین اہلکار کا کہنا ہے کہ انسانوں اور وہیل دونوں پر شارک کے حملے کے خطرے کی وجہ سےتربیت یافتہ ٹیم نے زندہ بچ جانے والی وہیل کو مزید تکلیف سے بچانے کے لیے انہیں خود مار دیا

Check Also

پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، اسماعیل بقائی

Share ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *