سرکاری بھرتیوں پر پابندی ختم، ٹیسٹ دینے والوں کیلئے بڑی خبر

Share

محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد خالی اسامیوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی، جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں ہوں گی۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز کی نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔صوبائی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔محکمہ اسکول تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …