سعودیہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل

Share

سعودی عرب کے دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیے گئے جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔سعودی پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کرلی۔قاتل کو گرفتاری کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Check Also

شارع فیصل کراچی پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

Share کراچی کی شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان …