
اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں 10 سے 13 اپریل تک تعطیلات رہیں گی جبکہ تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں 10 سے 13 اپریل تک تعطیلات رہیں گی۔تعطیلات کے نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ حکام کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved