بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب

Share

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق لیسکوکی اعلیٰ منیجمنٹ نے ایف آئی اے کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لیسکو افسران نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ ایف آئی اے کی دھونس میں نہیں آئیں گے

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …