ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی

Share

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیںذرائع کے مطابق ماری گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جا رہی تھی کے سڑک کنارے بم دھماکہ ہوا۔دھماکے سے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔دوسری جاں بحق لاش اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دھماکے کے مقام کو بھی سیل کر دیا ہے۔ٓوزیر اعلٰی بلوچستان نے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جبکہ سرفراز بُگٹی کا کہنا تھا کہ تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …