
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو کپتان کے حوالے سے تجاویز بھیج دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے مشاورت۔۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کا بطور کپتان نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد رضوان، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کے ناموں پر بھی غور کیا ہے۔ایک سلیکٹر نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کی تجویز دی جبکہ سلیکٹرز نے کپتان کی تبدیلی کے بعد ڈریسنگ روم کے متوقع ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved