پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ

Share

لاہور میں پیپر چیکنگ میں شفافیت کے لیے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی۔سرکاری اسکولوں میں نیوٹریشن پروگرام کو مزید پھیلانے کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔رانا سکندر حیات نے کہا کہ ماہرین تعلیم کی رہنمائی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے، پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لانے کے لیے کوشاں ہیں

Check Also

پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ میں فیل طلبہ کیلئے چانسز میں اضافہ

Share پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونے والے طلبہ …