
جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اختر افغان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔جسٹس نعیم اختر افغان کے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 14 ہو گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس وقت بھی 3 ججز کی اسامیاں خالی ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved