بلوچستان اسمبلی کے 5 نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

Share

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 5 نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق سردار صالح بھوتانی، صادق سنجرانی، میر ظفر زہری حلف اٹھانے والوں میں شامل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد خان لہڑی اور نور محمد دومڑ بھی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔اجلاس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینے کے لیے آج قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …