ٹینس کھلاڑی زینب علی کی پراسرار موت، لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

Share

ٹینس کھلاڑی زینب علی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفیہ میچز کھیلنے اپنی نانی کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد آئی تھیںپولیس نے بتایا کہ ابتدائی طبی رپورٹ کے مطابق متوفیہ کے دل کے دورے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان پولیس نے یہ بھی بتایا کہ زینب علی کے والدین کوئی قانونی کارروائی نہیں کروانا چاہتے

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …