سانحہ مئی ،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 26افراد کی جائیداد ضبط کرنےکا حکم

Share

انسداددہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی کے واقعات میں اشتہاری ملزمان کی جانب سے گرفتارنہ ہونے پرفیصلہ سنایالاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید کی جانب سے فیصلہ سنایاگیا۔عدالت نے 9میں واقعات میں ملوث 26 اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر فیصلہ سنایا۔پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کی جائیداد ضبط کی گئی ہے ان میں میاں اسلم اقبال،حماداظہر ،مراد سعید،اعظم سواتی سمیت دیگرکے نام شامل ہیں۔

Check Also

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

Share یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی …