جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی لازمی قرار

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی لازمی قرار دے دی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی لازمی ہونی چاہیے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سیاسی جماعتیں 5 دن میں جنرل نشستوں پرمرد اورخواتین امیدواروں کی فہرست جمع کرائیں، یاد رہے کہ ملک بھر میں 8 فروری کو انتخابات شیڈول ہیں اور الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو انتخابی نشان بھی الاٹ کر دیے ہیں

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …