
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گلے پندرہ روز کیلئے کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved