چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

Share

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …