غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

Share

پشاور میں سیاحت کیلئے آنے والے اٹلی کے شہری نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق واقعہ مراد آباد میں پیش آیا۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاح کی شناخت جو شوا موائسز ورگاس کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔اطالوی سیاح کو 9 اکتوبر کو سیاحتی ویزا جاری ہوا تھا ۔ متوفی 18 اکتوبرکو باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پشاور میں داخل ہوا تھا۔پولیس کے مطابق اطالوی سیاح عارضی طور پر نجی سوسائٹی کے فلیٹ میں مقیم تھا

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …