لاہور پولیس کے تشدد سے زیر حراست ایک اور ملزم ہلاک

Share

لاہور کی جنوبی چھاؤنی انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ایک اور ملزم ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق اسحاق نامی ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔حکام نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تاہم اسے عدالت پیش نہ کیا، اسحاق کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی ہے اور انویسٹی گیشن پولیس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …