بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

Share

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کرلیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کی اوکھا بندر لےجایا گیا ہے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …