غزہ جنگ سے اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

Share

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو سکتا ہے۔اسرائیل کی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہےکہ غزہ پر جنگ کی وجہ سے ورک فورس میں 20 فیصد کمی آگئی ہےبرطانوی میڈیا کے مطابق جنگ کے باعث اسرائیل کی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آچکی ہے، جنگ کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے اسرائیلی کرنسی کی قدر میں 0.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے

Check Also

لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیشقدمی تشویشناک ہے، جرمن وزیر خارجہ

Share جرمن وزیر خارجہ Johann Wadephul نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان …