سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ بنادیا گیا

Share

سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بیان میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ امید ہے میرا تجربہ وزیر اعظم کو خارجہ امور میں اہم چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا کہ رشی سونک مضبوط اور قابل وزیر اعظم ہیں۔ ہمیں یوکرین جنگ، مشرق وسطیٰ کے بحران سمیت متعدد بین الاقوامی چینلجز کا سامنا ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …