ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے

Share

ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے پنجاب میں فرانزک سائنس میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …