واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کردی گئی

Share

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔ پاکستانی سفارتخانےکی ملکیت عمارت کی خریداری کی بولی6.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں پاکستانی امریکن بزنس مین حفیظ خان نے خریدا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں عمارت کی فروخت کے لئے بولی لگائی گئی، پرانی عمارت طویل عرصے سے خالی تھی اور حکومت پاکستان کو ٹیکس کی مد میں لاکھوں ڈالر ادا کرنے پڑ رہے تھے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …