چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج

Share

تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد توڑ پھوڑ اور احتجاج کیا گیا تھا۔احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز سمیت 100 کارکنوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی سمیت 10دفعات شامل کی گئی ہیں ایف آئی آر کے متن کے مطابق کارکنوں نے قیادت کی ایماء پر سرینگر ہائی وے کو بلاک کیا۔مقدمے کے متن کے مطابق کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی کی۔یادرہے کہ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نااہل قرار دیا تھا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا

Check Also

گردوارہ کے سابق صدر راجندر سنگھ اٹلی میں فائرنگ سے ہلاک

Share اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *