راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیشن جج قتل

Share

راولپنڈی پولیس کے مطابق روات کےعلاقے فیز 8 میں دو ڈاکو گھر میں ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے کی کوشش کی، اس موقع پر گھر میں موجود سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق نے مزاحمت کی، پولیس کے مطابق سیشن جج سردارامجداسحاق نے مزاحمت کی تو ایک ڈاکو نےفائرنگ کردی جس سے سردار امجد زخمی ہوگئے، انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردی کردی گئی ہیں

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *