زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی

Share

زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کا تمام ریکارڈ گرفتاری کے لیے تفتیشی افسران کو دے دیا گیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ملزمان کی شناخت کے لیے 154 افراد کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا،154 افراد میں سے 34 صحافی اورپولیس اہلکار تھے

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *