کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات، فورسز کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

Share

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی اور’جماعت الاحرار’ کا عسکری اور حساس اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے۔کالعدم جماعتوں کا حکومتی عہدیداران، مریم نواز، رانا ثنااللہ، سکیورٹی اور حساس اداروں کے افرادکو نشانہ بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیوں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہےجماعت الاحرارکے سرغنہ رفیع اللہ کی زیرنگرانی 2خودکش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا۔ہے، 9مئی کے فسادات کو کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ سربکف مہمند نے بیان میں سراہا اور شرپسندوں کی پذیرائی بھی کی۔

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *