سائفر سازش کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے طلب

Share

سائفر انکوائری کے سلسلے میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایف آئی اےنے پوچھ گچھ کے لئے طلب کر. لیا ہے،

ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25  اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس میں انہیں دن ایک بجے ایف آئی اے کے دفتر میں پیش ہونےکی ہدایت  کی گئی ہے واضح رہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے مبینہ امریکی سازش پر تحقیقات کررہا ہے اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کے بعد کسی بھی وقت سائفر سے منسلک دیگر کرداروں خصوصاً عمران خان کو بھی طلبی کا. نوٹس جاری کیا جائے گا

Check Also

بھارتی فضائیہ کے افسر کی اپنی بیٹی سے کئ سال تک زیادتی

Share مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *