امریکا اور کینیڈا میں مساجد پر حملے، نماز فجر کے دوران امام پر چاقو سے حملہ

Share

امریکا میں نامعلوم مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200 کے قریب نمازی موجود تھے۔رپورٹس کے مطابق امام مسجد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ، تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ایک اور واقعہ کینیڈا کے شہر مارکھم میں پیش آیا ہے جہاں مسجد کےاحاطے میں گاڑی سے نمازی کو کچلنے کی کوشش کی گئی۔رپورٹس کے مطابق 28 سال کے ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرکے اس پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اورصوبائی حکومت نے اس واقعے کی مذمت کی ہے ۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *