پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

Share

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گا۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ امیدواروں کی لسٹ شائع کرنے کی آخری تاریخ 18 اپریل ہو گی،کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہو گی ، انتخابی نشانات 20 اپریل کو الاٹ کئے جائیں گے۔

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *