لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، شہریوں کے بائیو میٹرک کی تصدیق

Share

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سرچ ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کے ساتھ شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کے مطابق سکیورٹی خدشات پر لاہورکی داخلی اور خارجی پوسٹوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی اور حساس مقامات پرگاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ سرچ آپریشن غیر ملکی قونصلیٹس سمیت حساس تنصیبات کے گرد و نواح میں کیے گئے۔ ہوٹلوں،گیسٹ ہاؤسز اور گوداموں کی چیکنگ بھی کی گئی، اس کے علاوہ بائیو میٹرک مشینوں کے ذریعے شہریوں کے کوائف بھی چیک کیے گئے۔

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *