ایران، چین اور روس نے خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا

Share

چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔چین نے منگل کو آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ یہ ممالک “غلطی اور خطرے کی راہ” پر چل رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی روس، ایران اور چین 2022 کے آغاز میں مشترکہ فوجی بحری مشقیں کرچکے ہیں ۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *