زمان پارک پولیس آپریشنز ، ڈی آئی جی سمیت 54 پولیس اہلکار زخمی

Share

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ کیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپوں میں 64 افراد زخمی ہوئے جن میں ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں 54 پولیس اہلکار اور 10 شہری شامل ہیں، 51 پولیس اہلکاروں کو سروسز اور 3 کو میو اسپتال لایا گیا

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *