Tag Archives: پاکپتن

پاکپتن: کھیت سے ملنے والی خاتون کی لاش بیٹی نے شناخت کرلی

پاکپتن کے علاقے چک شفیع کے قریب کھیت سے خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق خاتون سرکاری اسکول کی ٹیچر تھی جسے اس کی بیٹی نے اس کے جوتوں سے شناخت کیا۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ مرکزی ملزم کانسٹیبل کی گرفتاری کیلیے …

Read More »

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد

پاکپتن میں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کے لیے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش خراب گاڑی سے بر آمد کرلی گئی۔ پولیس تھانہ چک بیدی اور کرائم سین کی ٹیموں نے ضروری شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کے مطابق ورکشاپ پر کھڑی گاڑی میں دم گُھنٹے سے …

Read More »

سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا نے ن لیگ سے پارٹی ٹکٹ مانگ لیا

سابق صوبائی وزیرعطامانیکا نے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے ملاقات میں شہبا ز اپنے یا بیٹے کیلئےن لیگ کا ٹکٹ مانگ لیا۔عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2018ء میں حیات مانیکا …

Read More »

ڈاکو ڈی ایس پی کو یرغمال بنا کر 100تولہ سونا ،57 لاکھ لوٹ کر فرار

پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سجاد خان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 100 تولہ طلائی زیوارات اور57 لاکھ نقدی لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق 5 ڈاکو گھر میں گھسے اور …

Read More »

جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا

پاکپتن کے گاؤں بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے ساتھیوں کے ہمراہ ماں ، بھائیوں اور بھابھی سمیت 7 افراد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے سحری کے وقت بھائی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے ماں ، بھابھی اوراس کے تین بچوں …

Read More »

پاکپتن: عدالت پیشی پر جانے والے 3 بھائی مخالفین کی فائرنگ سے قتل

عدالت پیشی پر جانے والے 3 سگے بھائی مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس تھانہ ملکہ ہانس پاکپتن کے مطابق مقتولین عدالت میں پیشی کے لیے چک 72 ڈی سے موٹر سائیکل پر پاکپتن آ رہے تھے کہ جمال کوٹ میں مخالفین نے ان پر فائرنگ کر دی …

Read More »