Tag Archives: پاکستان

سپر ایٹ مرحلے کا آغاز، پاکستان، نیوزی لینڈ میچ آج ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔مقابلے کی تیاری کےلیے نیوزی …

Read More »

سات7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد اضافہ، پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہوگئے

گزشتہ 7 سال میں مزید پونے 2 کروڑ لوگ غریب ہو گئے۔حکومت نے 7 سال بعد ملک میں غربت کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، اعداد شمار کے مطابق 25 کروڑ کی آبادی میں سے 7 کروڑ غربت کا شکار ہوگئے، 7 سال میں غربت کی شرح میں 7.6 فیصد …

Read More »

پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔پاکستان ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی، دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گیپاکستانی …

Read More »

پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گی؟

ملک میں ​رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، ​18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکا کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے امریکا کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا (یو ایس اے) نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ گزشتہ ایونٹ کی شکست …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: شاہینوں کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔حکومتی اعلان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 15 فروری کو شیڈول ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حکومت پاکستان کی …

Read More »

پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو پیر 9 فروری کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے متعلق …

Read More »

لاہور میں پاکستان، بنگلادیش اور آئی سی سی کے مذاکرات ختم، بریک تھرو کا امکان

لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پی سی بی اور بی سی بی کے مذاکرات ختم ہوگئے۔ اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین مذاکرات پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 27 رنز پر صائم ایوب 13 گیندوں پر 24 رنز بنا کر آؤٹ …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور پہلا روزہ 19 فروری کو متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »