نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، کیوی ٹیم نے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں گے۔ The KFC T20 …
Read More »Tag Archives: پاکستان
میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میلبرن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کو شکست کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ناتجربہ کاری اور مواقعے ضائع کرنے سے پاکستان ٹیم کی جیت ہار میں بدل گئی۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ شفیق چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 12 کے …
Read More »میلبرن ٹیسٹ : ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی بولرز کے نام
آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جا رہے میلبرن ٹیسٹ میں پاکستانی گیند بازوں نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولرز نے کھیل کے دوسرے روز شاندار کم بیک کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو محض 131 کے اضافے کے بعد …
Read More »میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری
میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے …
Read More »بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کی پاکستان میں دہشتگردی کی مالی معاونت پر تشویش ہے: ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان …
Read More »چین کو پاکستان سے طویل المدتی معاہدوں کے لیے نئی حکومت کا انتظار
چین نے مبینہ طور پر کسی بھی شعبے میں طویل مدتی معاہدوں کے لیے نگراں حکومت کے ساتھ بات کرنے سے انکار کردیا ہے، چین کو کاروباری تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے منتخب پاکستانی حکومت کا انتظار ہے۔نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کے حالیہ دورہ چین کے دوران ان …
Read More »پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق …
Read More »پاکستان 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں 140واں نمبر پر موجود
رواں سال بھی 180 بدعنوان ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان 140ویں نمبر پر موجود ہے۔یہ باتیں تو بہت ہوچکیں کہ رشوت ستانی قابل نفرت ہے یا یہ کہ اس برائی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی، اب تو یہ سوچنے اور سمجھنے کا …
Read More »پاک امریکا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا
پاک امریکا تعلقات اور دیگر امور پر مذاکرات کے لیے امریکی اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ کررہی ہیں جوکہ 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved