اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 8 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا تاہم نگراں حکومت نے آج اور کل کے لیے مارکیٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور اس وقت 415 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے …
Read More »Tag Archives: Aware International
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور …
Read More »دور دراز سے لاہور ہائی کورٹ آنے والے سائلین کے کیسز مقامی عدالتوں میں منتقل
لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان کے قریبی بینچز میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اورنوٹیفکیشن کے لیے سمری نگران پنجاب حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے سائلین کو ان …
Read More »چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار پبلک اکائونٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی۔چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن …
Read More »مردہ لڑکی کی بائیک پر اسپتال سے گھر منتقلی، 2 ڈاکٹرز معطل
بھارتی ریاست اُترپریش میں ایک نوجوان نے اپنی مردہ بہن کو اسپتال سے ایمبولینس کے بجائے بائیک پر لے جانے پر 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ اترپریش کے ٹاؤن بیدھونا میں پیش آیا، جہاں ایک نوجوان اپنی مُردہ بہن کو ایمبولینس میں لے جانے …
Read More »غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید
غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی …
Read More »سرگودھا : زمین کے تنازع پر 4 افراد، اوکاڑہ میں 1قتل
سرگودھا میں زمین کے تنازع پر 4 افراد کو قتل کر کے ملزمان فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قصبہ مٹیلہ میں 3 اور گھلا پور میں 1 شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہے، ملزمان …
Read More »علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی
لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد …
Read More »یرغمالیوں کے بدلے تین دن کی جنگ بندی کیلئے قطرکی ثالثِی میں حماس اسرائیل مذاکرات جاری
غزہ میں عارضی جنگ بندی کی کوششیں تیزکر دی گئیں۔ تین دن کی جنگ بندی کے لیے قطرکی ثالثِی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔حماس ذرائع کے مطابق بارہ یرغمالیوں کے بدلے تین روزہ جنگ بندی پر بات جاری ہے۔ ان 12 یرغمالیوں میں چھ امریکی بھی …
Read More »پاکستان نے دنیا بھر کے سکھ یاتریوں کے لئے آن لائن پروگرام شروع کردیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“کاافتتاح کر دیا، جس کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ”سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا ہے، اب دنیا بھر سے سکھ یاتری پاکستان میں آن لائن ہوٹل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved