اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں، اگر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر …
Read More »Tag Archives: Aware International
آرمی تنصیبات پرحملوں میں مطلوب مراد سعید کی گرفتاری کیلئے پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
آرمی تنصیبات پر حملوں اور دیگر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب تحریک انصاف رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو دہشت …
Read More »نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، پارلیمنٹ تحقیقاتی کمیٹی
آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردئیے۔ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا کہ اگر تینوں افراد اگلی پیشی پر …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کئے تو شہداء کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جو لوگ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں ان کے …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پولیس نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے بھی ملاقات …
Read More »وزیراعظم نے قومی کل سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و …
Read More »میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا، حسیب پاشا المعروف ہامون جادوگر
حسیب پاشا نے انسٹاگرام پر وائرل ایک انٹرویو میں کہاہے کہ میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا۔پاکستان کے معروف ڈرامے عینک والا جن میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ مجھے دیے جانے والا تمغہ امتیاز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved