لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا عمر سرفراز چیمہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
محرم کی سیکیورٹی کے پیش نظر جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیاں اٹھانے کا حکم
محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیوں کو اٹھانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات اور جلوس کی گزرگاہوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ترجمان کراچی ٹریفک …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس:سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، تحریری فیصلہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی …
Read More »فرانسیسی فٹبالر پر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا الزام عائد
فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر وسام بن یدر اور ان کے چھوٹے بھائی پر 2 نوجوان لڑکیوں نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی عمر 19 اور 20 سال کے درمیان ہے جنہوں نے فرانسیسی فٹبالر اور ان کے چھوٹے بھائی پر الزام …
Read More »جعلی پاکستانی دستاویزات پر کراچی سے قطر جانےوالا ایرانی شہری گرفتار
ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا جو جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔جاسم نامی ملزم کے موبائل فون کے معائنے کے دوران ڈیٹا میں ایرانی شہریت …
Read More »توشہ خانہ کیس : چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف کیس کی سماعت نئی عمارت میں ہوگی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کریں گے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن …
Read More »بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: برطانوی جریدے نےمودی سرکار پر سوالات اٹھا دئیے
مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر برطانوی جریدے نے سوالات اٹھا دیے۔برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارتی ریسلنگ کی صدر پر خواتین ریسلر کی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی بھی قسم کا ایکشن لینے …
Read More »یوکرین میں قتل ہونے والے فرانسیسی صحافی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا گیا
فرانس نے یوکرین میں قتل ہونے والے صحافی ارمان سولڈن کو ملک کا اعلیٰ ترین ایوارڈ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صحافی ارمان سولڈن روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے ایک سال بعد 9 مئی کو یوکرین میں راکٹ حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ارمان سولڈن …
Read More »وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کا واقعہ : امریکی سیکرٹ سروس نے تحقیقات بند کر دیں
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں۔امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہاؤس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی نہیں ہوسکی ہے۔اس …
Read More »آج بجلی نرخوں میں مذید 6 روپے فی یونٹ تک اضافے کا اعلان متوقع
آئی ایم ایف کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے نیپرا کی مشاورت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کیا ہے، کیوں کہ آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد اب حکومت کے پاس اس سے بچنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ جسکے بعد وزارت خزانہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved