Tag Archives: Aware International

چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی …

Read More »

شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روکنے کے لیے امریکی اراکین کانگریس کا حکومت کو خط

امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔کانگریس کے11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مستقبل میں امریکی امداد …

Read More »

ن لیگ کی سندھ میں سرگرمیاں تیز، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن نے سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، اور بشیر میمن نے انٹر فیملی کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، اور صوبائی قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے …

Read More »

ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے

ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …

Read More »

موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند

پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام …

Read More »

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیالبنان، بحرین اور یمن میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا، امریکا …

Read More »

مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …

Read More »

فرانسیسی سینیٹر پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام

فرانس کے سینیٹر جوئل گوریو پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے کو حراست میں لے کر ان پر الزامات عائد کیے گئے تاہم 48 گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔فرانسیسی …

Read More »

غزہ میں 5 دن کیلئے جنگ بندی پر اتفاق

اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضامند ہوگئے جس کے نتیجے میں غزہ میں 5 دن کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فریقین جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضامند ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے امریکی اخبار میں …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد شکیب الحسن سیاست میں آگئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کا بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔عوامی لیگ کے جوائنٹ سیکریٹری جنرل بہاؤالدین نسیم نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »