Tag Archives: Aware International

بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب طلب، آج گرفتاری کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں گرفتار کیا جاسکتا ہے، انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ …

Read More »

کپتان بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں آخری میچ کھیلنے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔کپتان قومی …

Read More »

پشاور میں دلہا کا قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا …

Read More »

ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس …

Read More »

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کا غیرمعروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظرعام پر آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا ہے، فرح گوگی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کیلئے غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا۔سابق خاتون …

Read More »

کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ کولن ڈرکسن نے جمعہ کو میڈیا کو بتایا کہ41 سالہ ہرپریت سنگھ اپل اور ان کے بیٹے کو جمعرات کی سہ پہر ایک گیس اسٹیشن کے …

Read More »

ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے ہیں، ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی نے بھی اتفاق کیا ہے، تاہم پی ٹی آئی نے اس نام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمے کی براہ راست نشریات کا مطالبہ کردیا ہے، اور اس حوالے سے ان کے وکلاء نے درخواست بھی دائر کردی ہے، تاہم قانون کے مطابق وفاقی مقدمات کی براہ راست نشریات کی اجازت نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا …

Read More »

خلائی اسٹیشن سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا

خلا بازوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا سامان زمین کے گرد چکر لگانے لگا۔ناسا کے خلاباز جاسمین موگھبیلی اور لورل اوہارا یکم نومبر کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے باہر ایک نایاب تمام خواتین کی خلائی چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کا ٹول بیگ ان کے ہاتھ سے …

Read More »

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا قتل کر ڈالا

پشاور میں چارسدہ روڈ گاڑی پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، اور پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔پشاور کےعلاقے چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دولہا جاں بحق ہوگیا۔واقعے کی اطلاع …

Read More »